• news

گیند لگنے سے جان بحق کرکٹرز زبیر احمد کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) رواں سال کرکٹ کھیلنے کے دوران گیند لگنے سے جان کی بازی ہارنے والے زبیر احمد کو پشاور زلمی کا خراج عقیدت۔ زبیر کے والد اور بھائی پی ایس ایل ڈرافٹس کے دوران پشاور زلمی کے خاص مہمان کے طور پر زلمی ٹیم کے ساتھ موجود رہے .زبیر کے والد اور بھائی عزیر شاہ پورے ڈرافٹکنگ کے دوران پشاور زلمی کی مینجمنٹ کے ساتھ موجود رہے.جس کا مقصد مرحوم زبیر احمد کو یاد رکھنے کے ساتھ ان فیملی کو یہ احساس دلانا تھا کہ زلمی فیملی اور فینز ان کے ساتھ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن