• news

لڑکی کی تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش: ہسپتال منتقل

فیروز والا (نامہ نگار) کالا خطائی روڈ کی آبادی کرول میں جواں سال لڑکی (م) نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا جس کی حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کرا دیا جس کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن