• news

خامنہ ای سے معذرت نہ کرنے پر ایرانی فٹبالر کو ٹیم سے نکال دیا گیا

تہران(اے پی پی) ایران کے فٹ بال کلب نے قومی ٹیم کے کپتان مسعود شجاعی کو اسرائیل کے خلاف ایک میچ میں حصہ لینے پر آیت اللہ علی خامنہ ای سے معذرت نہ کرنے پر ٹیم سے نکال دیا ہے۔ایران کے سپورٹس اخبار ’خبر ورزشی‘ کی رپورٹ کے مطابق مسعود شجاعی سے کہا گیا تھا کہ وہ انسٹا گرام پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای سے تحریری طور پر معافی مانگیں کہ انہوں نے ایتھنز میں ہونے والے فٹ بال مقابلوں میں یونانی فٹ بال کلب ’پانینیس‘ کے ساتھ ملک کر اسرائیلی فٹ ٹیم کے خلاف مقابلے میں حصہ لیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن