• news

عزم پختہ ہو تو منزل ضرور ملتی ہے: ریچل خان

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ اگر عزم پختہ ہو اور منزل پانے کی جستجو ہو تو آپ ضرور اپنے ارادوں میں کامیاب ہو جاتے ہیں، بات صرف نیت کی ہے، اگر آپ کسی کام کا ارادہ کر لیں تو آپ اس کو ضرور کر سکتے ہیں۔ جن چیزوں کی تمنا کی اور میری نیت کی بدولت خدا نے مجھے وہ ضرور عطاء کیں۔

ای پیپر-دی نیشن