• news

کالعد م تنظیم لشکر اسلام کادہشت گرد گرفتار،5لاکھ روپے کا انعام بھی مقرر تھا

پشاور(بیورورپورٹ)محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور نے خیبر ایجنسی کی کالعدم تنظیم ’لشکر اسلام‘کے اہم دہشت گرد کرامت خان کو گرفتار کرلیا ہے ، ملزم کی گرفتاری پر صوبائی حکومت کی جانب سے 5لاکھ روپے کا انعام بھی مقرر ہے جسے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن