• news

بھارت میں چوروں نے سرنگ کھود کرسرکاری بینک لوٹ لیا

ممبئی(این این آئی)بھارت کے شہر ممبئی میں چوروں نے ایک حکومتی بینک 25 فٹ لمبی سرنگ کھود کر لوٹ لیا ۔ چوروں کو یہ سرنگ کھودنے میں چار ماہ لگے۔پولیس نے بھارتی ٹی وی کو بتایاکہ کیش رقم اور زیور چوری ہوا ہے تاہم اس کی مالیت کا اندازہ لگانا ابھی باقی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن