• news

لندن: دہشت گردی کے الزام میں 14 سالہ لڑکی گرفتار

لندن(نوائے وقت رپورٹ) لندن پولیس نے 14 سالہ لڑکی کو دہشت گردی کے شبے میں گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کو سائوتھ لندن کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے پولیس کو شبہ ہے کہ مذکورہ لڑکی دہشت گردی میں مدد کررہی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن