• news

بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے حملے کا الزام لگا کر فلسطینی کا مکان گرا دیا

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) مغربی کنارے میں حملے کے دوران 3 اسرائیلیوں کو قتل کرنے کا الزام لگا کر صہیونی فوج نے بیت سیواک میں فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے ستمبر میں 37 سالہ نمر الجمال کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا تھا۔ ترجمان نے اس پر الزام لگایا تھا اس نے 2 گارڈز پر فائرنگ کی تھی۔ ان کے چچا نے میڈیا کو بتایا فوجی آئے اور مکان خالی کرنے کا کہا اور دھماکے سے اڑا دیا۔

ای پیپر-دی نیشن