• news

لیسکو کے 40 افسروں کیلئے ایک روزہ ٹریننگ کا انعقاد

لاہور(نیوزرپورٹر)لےسکو کے چےف اےگزےکٹو سےد واجد علی کاظمی کی خصوصی ہداےات پر لےسکو کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 40 افسران کے لیئے اےک روزہ ٹرےننگ کا انعقاد کےا گےا ۔

ای پیپر-دی نیشن