• news

سپاٹ فکسنگ، ناصر جمشید کے وکیل پیش نہ ہوئے سماعت ملتوی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل میچ فکسنگ کے مبینہ سہولت کار ناصر جمشید کے وکیل پیش نہ ہوئے ٹربیونل نے سماعت ملتوی کردی سپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونا تھی جس میں ناصر جمشید کے وکیل حسن وڑائچ نے دلائل مکمل کرنا تھے لیکن سماعت سے قبل ہی ناصر جمشید کے وکیل کی جانب سے نہ آنے کا پیغام آگیا , ذرائع کے مطابق اگلی سماعت کے بعد مزید مہلت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن