گورنمنٹ ہائی سکول کے طالب علم وہاب علی نے 200 میٹر دوڑ میں ضلعی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی
سانگلاہل (نمائندہ نوائے وقت) مقامی گورنمنٹ ہائی سکول کے طالب علم محمد وہاب علی نے ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلوں میں200 میٹر دوڑ میں ضلعی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ہیڈ ماسٹر محمد کلیم اللہ نے مبارکباد دی ہے۔