• news

شعبے میں عروج و زوال ساتھ ساتھ چلتے ہیں‘ صرف دعائوں سے کام نہیں چلانا چاہئے: سائرہ نسیم

لاہور( کلچرل رپورٹر) گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ امید ہے کہ نئی آنیوالی حکومت فلم انڈسٹری کی سرپرستی کرے گی جس سے گلوکاری سمیت دیگر شعبوں بھی عروج حاصل کریں گے‘ ہر شعبے میں عروج و زوال ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن صرف دعائوں سے کام نہیں چلانا چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن