• news

امریکہ: قومی ترانے کی بے حرمتی کرنے پر مسلمان کھلاڑی کالج باسکٹ بال ٹیم سے باہر

کینساس ( آن لائن) امریکی مسلمان طالبعلم اور باسکٹ بال کھلاڑی کو مذہبی وجوہات کی بنا پر قومی ترانے کا احترام نہ کرنے کے جرم میں مغربی کینساس کے ایک کالج کی باسکٹ بال ٹیم سے نکال دیا گیا ہے۔ اس واقعے کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا گارڈن سٹی کمیونٹی کالج نے 19سالہ رسول سمیر کے شہری حقوق سلب کیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن