• news

پی سی ایس آئی آر اور نیسلے کے زیر اہتمام قومی کانفرنس

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (PCSIR) وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت نیسلے پاکستان کے تعاون سے ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کررہی ہے جس کا موضوع فوڈ سیفٹی اینڈ ہارمونائزیشن:شیپنگ اے ہیلدئر نیشن (ایک صحت مند قوم کی تشکیل )کانفرنس کا مقصد کھانے کی ہم آہنگی کے معاملات کو حل کرنا ہے۔پاکستان میں کھانے کے قواعد و ضوابط ہیں، جو صوبوں اور وفاق کے درمیان تجارت میں رکاوٹوں کا سبب بنتے ہیںجو پیچیدگی کو مسلسل بڑھا رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن