عقیدہ ختم نبوت کی شقیں بحال ہونے پر احتجاجی سیاست کا سلسلہ بند ہونا چاہئے: پیر اعجاز ہاشمی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے الیکشن بل منظور کرکے ملک کو کسی بھی آئینی بحران سے بچا لیا ہے۔ اب اس پر احتجاجی سیاست نہیں ہونی چاہئے۔