تحریک انصاف کو 2018میں خیبر پی کے بھی ہاتھ سے جاتا دکھائی دے رہا ہے: شہباب الدین
کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈپٹی میئر رائو شہباب الدین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے گی اور انتخابات مقر ہ وقت سے قبل کروانے والے عمران خاں کو جلدی کس بات کی ہے تحریک انصاف کو علم ہو چکا ہے کہ 2018 انتخابات میں صو بہ خبیر پی کے ہاتھ سے جاتا نظر آرہا ہے