• news

پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی کارروائی گوجرانوالہ اور منڈی بہائوالدین میں 3 بلڈ بنک سیل

لاہور (نیوزرپورٹر) سیکرٹری پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی (PBTA) ڈاکٹر اطہر نے گوجرانوالہ اور منڈی بہائوالدین کا دورہ کیا اور منڈی بہائو الدین شاتک بلڈ بینک کو بند اور رجسٹریشن منسوخ کردی۔ گوجرانوالہ میں جناح بلڈ بینک اور القائم بلڈ بینک کو سیل کروادیا اور غیر معیاری بلڈ بیگز کو تحویل میں لے لیا۔

ای پیپر-دی نیشن