• news

.ڈپٹی میئر ارشد وہرا کو ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ہے: وسیم اختر

کراچی (سٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ڈپٹی میئر ارشد وہرا کو کو ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا گیا ہے‘ کارروائی کے بعد ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب ہو گا‘ پارٹی جسے چاہے گی ڈپٹی میئر منتخب کریگی۔ میئر کراچی کا کہنا تھا کہ لوگوں نے تجاوزات قائم کر کے پختہ گھر اور عمارات تعمیر کر لی ہیں جس کے باعث سیوریج کے مسائل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن