سپین کے قریب سمندر میں 600 افریقی تارکین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا
میڈرڈ (ا ے ایف پی) سپین کے قریبی سمندر سے 24 گھنٹے کے دوران 600 افریقی تارکین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ گارڈ یا سول اور ریسکیو آپریشن میں شریک اہلکاروں نے بتایا انکی کمپنیوں کو حادثات پیش آئے تھے یہ یورپ جانا چاہتے تھے۔