• news

متحدہ رہنما دانش نوشاد قتل کیس کا ملزم 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

حیدر آباد (نامہ نگار) ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر دانش نوشاد کے قتل کیس میں گرفتار ملزم شاہد ڈانسر کو عدالت نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم شاہد ڈانسر کو سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ حاصل کیا۔

ای پیپر-دی نیشن