• news

ویمنز ایشز: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسرا ٹی ٹونٹی ہرا کر سیریز برابر کر دی

کینبرا(سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ نے ویمنزایشز سیریز میں آسٹریلیا کودوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 40رنز سے ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ۔ انگلینڈ ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 152رنز بنائے ۔ آسٹریلوی ویمنز 18اوورز میں 112رنز بناکر پویلین لوٹ گئیں ۔ انگلش ویمنز نے دوسرا ٹی ٹونٹی میچ چالیس رنز سے جیت لیا ۔

ای پیپر-دی نیشن