• news

ترک حکومت نے انقرہ میں ہم جنس پرستوں کی فلموں پر پابندی عائد کردی

انقرہ (آئی این پی) ترک حکومت نے دارالحکومت انقرہ میں ہم جنس پرستوں کی فلموں پر پابندی عائد کردی۔ انقرہ میں ایسی نمائشیں بھی نہیں ہو سکیں گے۔ انقرہ کے گورنر کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں واضح کیا گیا کہ معاشرتی حساسیت کے تناظر میں ایسی فلموں، پینل مباحثوں، انٹرویوز اور نمائشوں پر اگلے حکم تک پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
پابندی

ای پیپر-دی نیشن