گوجرانوالہ: باپ کے ہاتھوںنہر میں پھینکی جانے والی شیرخوار بچی کی نعش تیسرے روز بھی نہ مل سکی
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) سنگدل باپ کے ہاتھوں نہر مےں پھےنکی جانےوالی شےر خوار بچی کی نعش تےسرے روز بھی نہ مل سکی، اندھےرے کے باعث سرچ آپرےشن آج دوبارہ شروع کےا جائیگا۔ سلےم کالونی کے مبےن نے جمعہ کے روز غربت سے تنگ آکر اپنی دو بےٹےوں 2 سالہ زےنب اور 8 ماہ کی فاطمہ کو نہر اپر چناب مےں پھےنک دےا تھا جس پر رےسکےو کے غوطہ خوروں نے 24 گھنٹوں کے بعد ملزم کی بڑی بےٹی زےنب کی نعش نہر سے برآمد کر لی تھی مگر تےسرے روز بھی جاری رہنے والے سرچ آپرےشن کے دوران شےر خوار فاطمہ کی نعش نہ مل سکی تاہم اندھےرا چھا جانے کے باعث سرچ آپرےشن کو روکدےا گےا جو آج دوبارہ شروع کےا جائیگا۔
نعش نہ مل سکی