• news

عراقی سپریم کورٹ نے کردستان کی علیحدگی کے ریفرنڈم کو غیر آئینی قرار دیدیا

قبغداد (اے ایف پی) عراق کے سپریم کورٹ نے ستمبر میں کردستان کی علیحدگی کے حوالے سے ہونے والے ریفرنڈم کو غیر آئینی قرار دیدیا سو تمام نتائج اور مطالبات کو مسترد کر دیا ۔برطانیہ سکیورٹی کونسل نے کردستان میں رہنما سے بات چیت کرنے والے معاملات حل کرنے کیلئے عراقی حکومت پر زور دیا۔

ای پیپر-دی نیشن