• news

دھرنے والوں کو ہٹانے کیلئے فوج سے مد د لی جائے: خورشید شاہ کی حکومت کو تجویز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے فیض آباد راولپنڈی میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کے حوالے سے حکومت اور عسکری قیادت کے ساتھ رابطے کی تجویز دی ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ فوج کو بلانا اور ان سے بات کرنا حکومت کا آئینی اختیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے ذمہ دار میاں نوازشریف ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن