• news

وزیراعظم نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کو ایک کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کو ایک کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیرریاض پیرزادہ نے گرانٹ کیلئے سمری وزیراعظم کو بھجوائی تھی۔ پاکستان آئندہ سال ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی کریگا۔

ای پیپر-دی نیشن