لفافے میں بند 13 مشکوک کرکٹرز و ایڈمنسٹریٹرز کے نام ظاہر کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) بی سی سی آئی کے سابق صدر انوراگ ٹھاکر نے سپریم کورٹ سے لفافے میں بند 13 مشکوک کرکٹرز و ایڈمنسٹریٹرز کے نام ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جو ٹی وی چینلز اور اخبارات ان کھلاڑیوں کو فکسر کہتے تھے آج ماہرین کا درجہ دیتے ہیں۔