• news

فیفا رینکنگ: فلسطین نے پہلی مرتبہ اسرائیل کو پیچھے چھوڑ دیا

زیورخ(سپورٹس ڈیسک) عالمی چیمپئن جرمنی فیفا کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے لیکن فلسطین نے ئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ عالمی درجہ بندی میں اسرائیل کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ابتدائی پانچ پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن