• news

تبت کے عوام چین سے آزادی نہیں علاقے میں مزید ترقی چاہتے ہیں: دلائی لامہ

نئی دہلی (نیٹ نیوز) تبت کے روحانی رہنما دلائی لامہ نے کہا ہے ہمارے علاقے کے لوگ چین سے آزادی نہیں چاہتے۔ ہم بیجنگ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں لیکن مزید ترقی چاہتے ہیں۔ چین اور تبت کے قریبی تعلقات ہیں۔ لڑائیاں تو صرف مواقعاتی ہیں۔ یہ بات بھارتی چیمبر آف کامرس کے زیراہتمام تقریب میں کہی۔ چین تبت کے کلچر اور ورثے کا احترام کرے۔

ای پیپر-دی نیشن