• news

سندھ سے نکلنے والی گیس پر پہلا حق صوبے کا ہے بغیر اجازت دیگر صوبوں کو فراہمی غیر آئینی ہے، وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ سندھ 3 ہزار میگا واٹ بجلی کیلئے 600 ایم سی ایف ڈی پاور سیکٹر کو دینا چاہتا ہے ضرورت پوری کیلئے بغیر دیگر صوبوں کو گیس کی فراہمی غیر آئین ہے سندھ سے نکلنے والی گیس پر پہلا حق صوبے کا ہے سندھ کو گیس کے استعمال کی اجازت دی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن