• news

کراچی میں دھرنوں کے باعث پانی کی سپلائی متاثر ، شہری پریشان

کراچی (سٹا ف رپورٹر ) کراچی دھرنوں اور سڑکوں کی بندش کے باعث پانی کی سپلائی متاثر ہو گئی ۔ اس دوران ٹینکرز سروس بند ہو گئی ۔ مختلف علاقوں میں والو آپریشن متاثر ہوا اور والو مین علاقوں میں نہیں پہنچ سکے ۔ ٹینکرز مالکان نے5 ہزار ٹینکرز کو کھڑا کر دیا یہ ٹینکرز یومیہ40 ہزار ٹرپ کرتے ہیںدھر نو ں اور سڑکو ں کی بندش سے کراچی میں صفائی ستھرائی کا عمل بھی متا ثر ہوا شہر سے 10 ہزار ٹن کو ڑا نہیں اٹھا یا جا سکا ۔؎

ای پیپر-دی نیشن