• news

حیدرآباد : ایم کیو ایم کے کھلنے والے دفاتر دوبارہ سیل

(صباح نیوز)حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں کھلنے والے ایم کیو ایم کے دفاتر کو سیل کر دیا گیا۔ایس ایس پی پیرمحمدشاہ کے مطابق دفاتر غیرقانونی تھے،حکومتی پالیسی کے تحت دفاتر سیل کئے گئے تھے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ضلع بھر میں ایم کیوایم کے9 دفاتر ہیں، جن دفاتر کو سیل کیا گیا ان میں یوسی چیئرمین بیٹھتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن