پانچ دسمبر پیپلزپارٹی کی کامیابی کا دن ہے: پرویز اشرف
اسلام آباد (این این آئی) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سےنئر نائب صدر اور سابق وزیر حکومت چودھری پرویز اشرف نے کہا ہے پانچ دسمبر پیپلزپارٹی کی کامیابی کا دن ہے۔ پاکستان و آزادکشمیر کے عوام اس دن یہ ثابت کر دیں گے اس ملک کو سنبھالنے والی صرف پیپلزپارٹی ہے۔ یہاں اپنے حلقہ انتخاب میں پانچ دسمبر کے حوالے سے منعقدہ ہونے والی مختلف تقرےبات سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہا پاکستان میں نوازشریف کی رخصتی کے بعد اب آزادکشمیر میں بھی نوازشریف کی پروردہ حکومت کا خاتمہ قریب آچکا ہے۔ پاکستان اور آزادکشمیر میں ایک ہی وقت میں الیکشن کرائے جائےں۔
پرویز اشرف