• news

سگریٹ پینے اوباما کی بڑی کی ویڈیو ایوان ٹرمپ، چیلسی کلنٹن بھی دفاع میں آ گئیں

واشنگٹن (اے ایف پی) سابق امریکی صدر اوباما کی بڑی بیٹی مالیہ اوباما کی سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آ گئی جس کے بعد ایوانکا ٹرمپ اور چیلسی کلنٹن اس کے دفاع میں آ گئی ہیں ان کا کہنا ہے کہ کسی کی پرائیویٹ زندگی میں کسی کو مداخلت کا حق نہیں ہے مالیہ اور اوباما ہاورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن