• news

پریکٹس میچ : ویسٹ انڈیز کی نیوزی لینڈ اے کیخلاف مجموعی برتری 267رنز ‘8وکٹیں باقی

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) ویسٹ انڈیز میں دورہ نیوزی لینڈ کے دوران تین روزہ پریکٹس میچ میں 9وکٹوں پر451رنز بناکر اننگز ڈکلیئر کردی ۔ نیوزی لینڈ اے کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 237رنز بناکرآئوٹ ہوگئی ۔ کالی آندھی نے دوسری اننگز میں2وکٹوں کے نقصان پر 53رنز بناکر مجموعی طور پر 267رنز کی برتری حاصل کرلی جبکہ 8وکٹیں باقی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن