• news

نیشنل سائیکلینگ چیمپئن شپ ‘ مینز ویمنزٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) نیشنل مینز ٹریک سائیکلینگ چیمپئن شپ اور نیشنل روڈ ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں ۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے مطابق مینز اور ویمنز سائیکلنگ کے مقابلے آج سے شروع ہونگے جو 30نومبر تک جاری رہیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن