• news

چلڈرن ہسپتال اور اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م سیمینار

لا ہور (پ ر) چلڈ رن ہسپتال اوراکیڈمی آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م ٹی بی کے حو الے سے ایک سیمینار ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی پر وفیسر ڈاکٹر ظہیر اختر تھے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر طا رق محمود میاں، ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی،ڈاکٹر اعظم خا ن ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹرصہیب احمد،سمیت دیگر فیملی فز یشنز نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔ ڈاکٹر پر وفیسر ڈاکٹر ظہیر اختر نے فیملی فز یشنز کے ڈاکٹروں کو ٹی بی کی بیما ریو ں کے حو الے سے جد ید علا ج کے با رے میں روشناس کرا رہے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن