جاوید لطیف پر حملہ اور تشدد قابل مذمت ہے: کاشف عارف، میاں اعجاز احمد
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی جنرل سےکرےٹری کاشف عارف اور مسلم لےگ ن سٹی کے سےنئر نائب صدر مےاں اعجاز احمد نے مسلم لےگ ن کے مرکزی رہنماءمےاں جاوےد لطےف پر احتجاجی مظاہرےن کے حملہ اور تشدد کی شدےد الفاظ مےں مذمت کی ہے۔
a