ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں سوا سو سال پرانا فوارہ بحال
لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں سوا سال پرانا فوارہ بحال کر دیا گیا ہے فوارے کو 1993ء کے بعد پہلی مرتبہ بحال کیا گیا وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اس موقع پر کہا کہ تاریخی عمارتوں کی خوبصورتی کا تحفظ کیا جائے گا۔