• news

فراڈ کیس میں محکمہ ڈاک کے ملازم کی عبوری ضمانت مسترد

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں محکمہ ڈاک کے ملازم کی عبوری ضمانت مسترد کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس انورالحق نے غلام علی کی درخواست پر سماعت کی ملزم کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ میانوالی میں فراڈ اور سرکاری خزانے میں خوردبرد کے الزام کے تحت جھوٹا مقدمہ درج ہے۔

ای پیپر-دی نیشن