• news

پینٹ کمپنی کو ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے 48کروڑ کے نوٹسز معطل

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہورہائیکورٹ نے پینٹ کمپنی کو ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے جانیوالے 48کروڑ 43لاکھ کے نوٹسز معطل کر دئیے۔

ای پیپر-دی نیشن