اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
....اس لئے کہ وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھا دے یقیناً اس میں ہر ایک صبر شکر کرنے والے کے لئے بہت سی نشانیاں ہیںO اور جب ان پر موجیں سائبانوں کی طرح چھا جاتی ہیں تو وہ نہایت خلوص کے ساتھ اعتقاد کرکے اللہ تعالیٰ ہی کو پکارتے ہیں.... جاری
سورةالقمان(آیت31،32)