• news

سعودی ولی عہد پرسن آف دی ائر سروے میں سرفہرست

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی میگزین کے سرویمیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پرسن آف دی ائیر کی فہرست میں سب سے آگے ہیں۔ پول کا حتمی نتیجہ6 دسمبر کو جاری کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن