مودی کا مسلمانوں کو لبھانے کے لئے نیا ڈرامہ، اذان کے احترام میں تقریر روک دی
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ریاست گجرات کے انتخابات میں مسلمان ووٹروں کو لبھانے کیلئے ڈرامہ۔ نوساری شہر میں گزشتہ روز انتخابی جلسے کے دوران اذان کی آواز سن کر کچھ دیر کے لئے تقریر روک دی اور خاموشی اختیار کر لی جس پر جلسہ گاہ میں بھی خاموشی چھا گئی۔