• news

راہول گاندھی کی سومنات مندر آمد غیر ہندو سیاحوں کے رجسٹر میں دستخط کردیئے

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت کی سابق حکمران جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے تاریخی سومنات مندر کے دورے کے دوران اپنا نام غیر ہندو یاتریوں کے رجسٹر میں لکھ دیا۔ میڈیا میں شور مچنے اور بی جے پی رہنمائوں کی پھبتیاں کسے جانے کے بعد کانگریس کے ترجمان منوج تپائی نے رجسٹر پر راہول کے دستخطوں کو ہی جعلی قرار دیدیا۔

ای پیپر-دی نیشن