انا ہزارے نے کرپشن کیخلاف بھارت میں 23 مارچ سے پھر تحریک چلانے کا اعلان کردیا
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی بزرگ سیاستدان انا ہزارے نے کرپشن کیخلاف تحریک چلانے اور لوک پال بل اسمبلیوں سے منظور کرانے کیلئے 23 مارچ 2018 سے پھر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔