فوج جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کردار ادا کرے: جاوید ہاشمی
لاہور( این این آئی)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط جمہوری استحکام کی ضرورت ہے، فوج بھی جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کردار ادا کرے،ختم نبوتؐ مسلمانوں کے لئے بہت نازک مسئلہ ہے، دھرنا ایک بہت بڑے جذباتی ولولے کا اظہار تھا۔