سی پیک کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھے گی: امریکی تھنک ٹینک
واشنگٹن (نیٹ نیوز) سی پیک کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھ جائے گی۔ امریکی تھنک ٹینک مائیکل کوگل مین نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے جنوبی ایشیا میں چین کا اثر ورسوخ بڑھ جائے گا اور بھارت کو سنٹرل ایشیا کے گیس ذخائر اور مارکیٹوں تک رسائی کیلئے اضافی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔