• news

کابل جیل میں اغوا قتل سمیت کئی الزامات پر 5 مجرموں کو پھانسی

کابل (اے ایف پی) کابل کی پل چرخی جیل میں قتل، اغوا اور دیگر الزامات پر 5 افراد کو پھانسی دیدی گئی۔ فرانسیسی فوج کے ساتھ کام کرنیوالے مترجمین نے کہا ہماری زندگی خطرے میں ہے۔ طالبان نے سابق ٹرانسلیٹر زین اللہ کو 2 بار قتل کرنے کی کوشش کی۔ طالبان کا افغانستان کے 40 فیصد علاقے پر کنٹرول ہے۔

ای پیپر-دی نیشن