سنی تحریک ٹائون شپ کی میلاد ریلی
لاہور ( سپیشل رپورٹر) سنی تحریک کے زیر اہتمام ٹائون شپ مدینہ مسجدسے بہت بڑی تاجدار ختم نبوتؐ و میلاد ریلی نکالی گئی جو کہ مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی واپس مدینہ مسجد پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ،ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مجاہد عبد الرسول خان نے کہاکہ تاجدار ختم نبوت شمع رسالت کے پروانے ولادت مصطفیؐ شایان شان طریقے سے منائینگے۔